مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کے شہر شنگھائی میں زیرِ تعمیر عمارت گرنے سےہلاکتوں کی تعداد 10 ہو گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق شنگھائی میں زیرِ تعمیر عمارت گرنے سے 25 افرادعمارت کے ملبے تلے دب گئے تھے۔ ملبے تلے دبے ہوئے 25 افراد میں سے زخمی ہونے والے 10 افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ عمارت کے گرنے کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔
چین کے شہر شنگھائی میں زیرِ تعمیر عمارت گرنے سےہلاکتوں کی تعداد 10 ہو گئی ہے۔
News ID 1890589
آپ کا تبصرہ